نقطہ نظر پھیپھڑوں کے سرطان سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ چھٹیوں سے واپس آنے کے بعد ایک دن مسٹر اسٹیوینز میرے کلینک میں سینے کے تیز درد کی شکایت لے کر آئے۔